Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ کی پٹی میں دو تہائی عمارتیں تباہ ہوگئی ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک :اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں تقریباً دو تہائی عمارتیں 7 اکتوبر سے اسرائیلی حملوں میں تباہ یا متاثر ہوئی ہیں۔ غزہ سے تباہ عمارتوں کا ملبہ اٹھانے میں بیس سال سے زائد لگیں گے۔ اقوام متحدہ نے غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کو مکمل تباہی کا سامنا ہے۔غزہ کی پٹی میں رہائش، خوراک اور طبی سہولیات کا شدید فقدان ہے۔شہر کو مکمل برباد کردیا گیا ہے اور بنیادی سہولیات ناپید ہوچکی ہیں۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں فوری جنگ بندی اور بحالی کے کام کی اشد ضرورت ہے۔ ہر گزرتا دن غزہ میں تباہی اور بربادی میں اضافہ کررہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular