Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

سانحہ پشاور کے مزید دو زخمی شہید, تعداد 64 ہو گئی

پشاور : پشاور کے کوچہ رسالدار کی شیعہ جامع مسجد میں خودکش دھماکے کے 2مزید زخمی جان کی بازی ہارگئے جس کے بعد شہداء کی تعداد 64 ہوگئی، شہدا میں سردار وقار حسین اور عقیق حسین شامل ہیں۔ سردار وقار اور عقیق حسین ریڈنگ ہسپتال میں زیرعلاج تھے عقیق حسین شہید فہیم عباس کے والد تھے، دونوں باپ بیٹے کی شہادت پرعلاقے میں فضا سوگوار ہے ، دھماکے سے اب تک 64افراد شہید ہوچکے ہیں جن میں 23 زخمی تاحال لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج ہیں دھماکے کے چوتھے روز بھی سوگ کا سماں رہا اورمتاثرہ گھروں میں رشتہ داروں کا تانتا بندھا رہا۔ فہیم عباس کے والد کی موت نے بھی سب کو رلا دیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular