Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

20 لاکھ متاثرین بغیر آمدنی زندگی گزار رہے ہیں، ڈبلیو ایف پی

غزہ : اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام ڈبلیو ایف پی نے غزہ میں بگڑتے انسانی بحران سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیس لاکھ بے گھر افراد بغیر کسی آمدنی کے زندگی گزار رہے ہیں۔ ورلڈ فوڈ پروگرام نے خوراک کے ذخیرے میں تیزی سے کمی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا کہ خطہ ایک ممکنہ انسانی تباہی کے دہانے پر ہے۔ سرحدی گزرگاہوں کی مسلسل بندش سے یہ نازک صورتحال مزید پیچیدہ ہو گئی ہے۔ بیان میں کہا گیاہے کہ محصور علاقوں میں خوراک کی فراہمی کو روکا جا رہا ہے۔ غزہ کو فوری طور پر خوراک کی بلا تعطل اور مسلسل بہاؤ کی ضرورت ہے تاکہ غذائی تحفظ کے مکمل خاتمے سے بچا جا سکے۔ ڈبلیو ایف پی نے خبردار کیا کہ فلسطینی پہلے ہی تباہ کن انسانی حالات کا سامنا کررہے ہیں ۔اگر موجودہ حالات برقرار رہے تو سنگین نتائج نکلیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular