Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

تلکرم میں دو ڈرون حملے، القسام بریگیڈیئر کے کمانڈر سمیت 9 فلسطینی شہید

رام اللہ : صیہونی فوج کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے تلکرم میں دو ڈرون حملوں میں القسام بریگیڈیئر کے کمانڈر سمیت 9چفلسطینی شہید ہوگئے۔ تلکرم میں پہلا ڈرون حملہ القسام کمانڈر کی گاڑی پر کیا گیا جس میں حماس کمانڈر سمیت پانچ فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مزاحمت کاروں کے ایک سیل پر فضائی حملہ کیا تھا۔ حماس میڈیا نے کہا کہ مزاحمت کاروں کو لے جانے والی گاڑی نشانہ بنی اور تلکرم بریگیڈ کا ایک کمانڈر مارا گیا۔ اس حملے کے کچھ ہی دیر بعد صیہونی فوج نے ایک اور کار کو نشانہ بنایا۔ اس حملے میں مزید چار فلسطینی شہید ہوئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular