Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

اقوام متحدہ میں ٹرمپ کی مجوزہ سفیر کی ایران کیخلاف ہرزہ سرائی

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اقوام متحدہ میں واشنگٹن کی سفیر کے طور پر اپنی مجوزہ تقرری کے اعلان کے فورا بعد ہی ایلس اسٹیفانک نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی شروع کر دی ہے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں ایلس اسٹیفانک نے لکھا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف صدر ٹرمپ کی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی پر واپس آنے کے لئے تیار ہے! ایلس اسٹیفانک کا مزید لکھنا تھا کہ جو بائیڈن اور کملا ہیرس انتظامیہ کی کمزوری کی وجہ سے ہی ایران مزید دلیر ہوا ہے!!
واضح رہے کہ نو منتخب انتہاپسند امریکی صدر نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ میں نے اپنی انتظامیہ میں ریپبلکن کانگریس کی کمسن ترین خاتون ایلس اسٹیفانک کو اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کے طور پر نامزد کر دیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular