Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

ٹرمپ ہوش کھو بیٹھے، اسرائیل کو ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کا مشورہ

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہوش کھو بیٹھے۔ اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کا مشورہ دے دیا۔ کہتے ہیں، پہلے جوہری تنصیبات کو نشانہ بنائیں، باقی کی فکر بعد میں کریں، یاد رہے سابق صدر ٹرمپ نے ہی ایران کی قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کو نشانہ بنانے کا حکم دیا تھا، دوسری طرف امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ نہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے متبادل اہداف کو نشانہ بنانے کا کہا ہے، ایران نے کہا ہے کسی بھی اسرائیلی جارحیت کی صورت پہلے سے زیادہ سخت اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular