Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

ٹرمپ پسپائی کو بھی فتح کے طور پر پیش کررہے ہیں، سابق امریکی عہدیدار

واشنگٹن: سابق امریکی صدر باراک اوباما دور کے مذاکرات کار رابرٹ مالی نے ٹرمپ کے آبنائے ہرمز سے پیچھے ہٹنے کے فیصلے پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وہ پسپائی کو بھی فتح کے طور پر پیش کررہے ہیں ۔رابرٹ مالی نے ٹرمپ کے اس اقدام پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ٹرمپ کے بیان کا مطلب یہ ہے کہ میں پیچھے ہٹ رہا ہوں کیونکہ میں بڑی کامیابی حاصل کر رہا ہوں۔ رابرٹ مالی نے ٹرمپ کے موقف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے سیاسی خود فریبی قرار دیا، جس میں ناکامی کو بھی کامیابی کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے مزید طنز کرتے ہوئے کہا کہ اگر واقعی یہ اقدام کشیدگی کم کرنے اور سنجیدہ مذاکرات کے لیے ضروری ہے تو پھر اس میں کوئی حرج نہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular