Tue Aug 25, 2026

چین، ایران پر غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کی سختی سے مخالفت کرتا ہے امریکا کو اپنا رویہ اور طرزِ عمل تبدیل کرنا ہوگا، ایرانی قیادت ایران بیرونی طاقتوں کیخلاف نسل در نسل لڑنے کے لیے تیار ہے، ایرانی آرمی چیف امریکا کو دوبارہ بھوکا بناؤ، قالیباف نے گرافک شیئر کردیا پاکستانی فیلڈ مارشل کا ثالثی مشن، ایران میں ملاقاتیں معاشی دباؤ کا حربہ پرانا ہے، ایران مقابلہ کرنا جانتا ہے، عراقچی غزہ اور مغربی کنارے میں بچے سمیت مزید 6 فلسطینی شہید معاشی دباؤ فوجی شکست کا اعتراف ہے، پاسداران انقلاب یورپی یونین کا ای ون منصوبے کا ٹینڈر واپس لینے کا مطالبہ جارحیت نے خود امریکا کو معاشی مشکلات سے دوچار کردیا ہے، قالیباف ٹرمپ کی شخصیت پرستی، امریکی صدر نے ہر چیز پر اپنا نام اور چہرہ نمایاں کرنا شروع کردیا صیہونی فوج اور آبادکاروں کے حملے، 4 فلسطینی شہید، 19 زخمی چین کی مدد کے بغیر ایران کو تنہا کرنا ممکن نہیں، نیو یارک ٹائمز یوکرین نے اپنے لئے جہنم کے دروازے کھول لئے ہیں، پیوٹن ایران سے معاشی روابط برقرار رکھنے والے ممالک بھی معاشی تنہائی کا شکار ہوسکتے ہیں، امریکا

روزانہ کی خبریں

ڈھاکا میں ہزاروں مسلمانوں کا بھارت میں توہین آمیز بیانات کے خلاف احتجاج

ڈھاکا : بھارت میں توہین آمیز بیانات پر بنگلادیش میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ دارلحکومت ڈھاکا میں ہزاروں مسلمانوں نے توہین آمیز بیانات کے خلاف احتجاج کیا ۔ریلی کے شرکا نے ڈھاکا کی سب سے بڑی مسجد سے بھارتی سفارت خانے تک مارچ کیا۔ ریلی کے شرکا نے بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے متحد ہونے پر زور دیا۔ مظاہرین نے وزیراعظم شیخ حسینہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اس معاملے پر بھارت سے باضابطہ احتجاج کریں۔

مزید پڑھیے

Most Popular