Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

پاکستانی فیلڈ مارشل کا ثالثی مشن، ایران میں ملاقاتیں

تہران: پاکستانی فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران امریکا ثالثی مشن پر تہران پہنچ کر ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کیں اور امن کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ پاکستانی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر. وزیر داخلہ محسن نقوی اور اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ تہران پہنچے. جہاں ان کا وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے استقبال کیا۔ بعد دونوں شخصیات نے وفود کے ہمراہ ملاقات کی۔ جس میں مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے حل کے لیے کوششوں کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی بحالی پر غور کیا گیا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ثالثی کی کوششوں کے مشن کے تحت دیگر حکام سے بھی ملاقاتیں کی اور دوطرفہ تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular