Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

غزہ اور مغربی کنارے میں بچے سمیت مزید 6 فلسطینی شہید

غزہ : جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے نہ تھم سکے۔ غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیوں میں بچے سمیت مزید چھ فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ وسطی غزہ کے شہر دیرالبلاح میں اسرائیلی ڈرون نے آج صبح بے گھر فلسطینیوں کے ایک خیمے کو نشانہ بنایا۔ ڈرون حملے میں دو فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ گذشتہ رات غزہ کے وسطی علاقے میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے تین فلسطینی شہید کردئے۔ ادھر نابلس کے ایک پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کے چھاپے کے دوران 14 سالہ فلسطینی بچہ فائرنگ کی زد میں آکر شہید ہوگیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular