Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

رواں سال اربعین پر زائرین کی تعداد 2 کروڑ 30 لاکھ تک پہنچ جائے گی

بغداد: عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے کہاہے کہ رواں سال زائرین کی تعداد دو کروڑ تیس لاکھ تک پہنچ جائے گی۔ روزانہ ایک لاکھ چالیس ہزار سے زائد زائرین سرحدی گزرگاہوں کے ذریعے عراق میں داخل ہوتے ہیں۔ عراقی وزیراعظم نے وزارت داخلہ کے آپریشن روم کے دورے کے دوران خصوصی سیکورٹی پلان پر بریفنگ لی۔ انہوں نے عراقی سیکورٹی فورسز کے کمانڈروں کے ساتھ ملاقات کے دوران اربعین کے موقع پر زائرین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ان فورسز کی کوششوں کو سراہا ۔ انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ زائرین کی نقل و حرکت میں کسی قسم کی الجھن اور بدنظمی نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے عراقی سکیورٹی اداروں سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ملک میں خاص طور پر زائرین کے راستوں پر ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لئے سکیورٹی فورسز کو زائرین کے تمام مقامات اور راستوں پر تعینات کیا جانا چاہیے۔

مزید پڑھیے

Most Popular