Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

رواں سال ریکارڈ 10 کروڑ افراد گھر بار چھوڑنے پر مجبور

ویانا : مسلح تنازعات، تشدد اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باعث رواں سال ریکارڈ دس کروڑ افراد بے گھر ہوگئے۔ اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین نے بڑے پیمانے پر لوگوں کے بے گھر ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ادارہ کے سربراہ فلپینو گرانڈی نے کہا کہ بے گھروں کی تعداد یہاں تک نہیں پہنچنا چاہئے تھی۔ انہوں نے مہاجرت کی بڑی وجہ تشدد۔ تنازعات۔ ظلم وستم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو قرار دیا۔ 2021 میں نو کروڑ افراد بے گھر ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ یوکرین۔ ایتھوپیا۔ شام۔ میانمار اور برکینافاسو کے حالات کی وجہ سے لوگوں نے بڑی تعداد میں ہجرت کی ۔ یورپ جانے کیلئے کئی افراد نے اپنی جانیں داؤ پر لگائیں جس کا انجام افسوسناک ہوا۔ ہزاروں مایوس تارکین وطن نے یورپ کو ایک ترجیحی منزل کے طور پر دیکھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular