Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

جوہری معاملے پر کسی سے مذاکرات نہیں ہونگے، محسن رضاعی

تہران : پاسدارانِ انقلاب کے سابق سربراہ اور ولی امر مسلمین کے مشیر محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاملے پر کسی سے مذاکرات نہیں کرے گا اور آبنائے ہرمز پر کنٹرول ایران ہی کے پاس رہنا چاہیے۔
محسن رضائی نے خبردار کیا کہ اگر آبنائے ہرمز کا کنٹرول اور انتظام ایران کے ہاتھ سے نکل گیا تو دشمن ایک بار پھر اسے ایران اور اس کے عوام کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کرے گا۔ انھوں نے مزید کہا کہ ایرانی ماڈل اس بات پر زور دیتا ہے کہ خطے کی سلامتی خطے کے اپنے ممالک کو ہی فراہم کرنی چاہیے۔ غیر ملکی افواج، چاہے وہ امریکی ہوں یا یورپی کو خطے سے نکل جانا چاہیے۔
ادھر اسپیکر محمد باقر قالیباف نے ایران کے خلاف امریکی حکمتِ عملی اور میڈیا مہم کا مذاق اڑا دیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر امریکی آپریشنز کو طنزیہ انداز میں لکھا کہ آپریشن ٹرسٹ می برو ناکام ہو چکا ہے، اب دوبارہ معمول کے مطابق آپریشن فاکسیوس شروع ہو گیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular