Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

نیتن یاہو کے وارنٹ معطل کرنیکی کوئی قانونی بنیاد نہیں، پراسیکیوٹر

دی ہیگ: عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام کے وارنٹ معطل کرنے کی کوئی قانونی بنیاد موجود نہیں ہے۔
کریم خان نے اسرائیل کی جانب سے وارنٹ کیخلاف اپیل پر کہا کہ اسرائیلی اپیل کو خارج کردینا چاہئے۔اسرائیلی اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئی سی سی کی تحقیقات اور وارنٹ عدالتی طریقہ کار کے لحاظ سے ناقص ہیں۔ اپیل کی سماعت کے دوران وارنٹ کو معطل رکھا جائے۔ چیف پراسیکیوٹر خان نے دلیل دی کہ پری ٹرائل چیمبر اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے مناسب فورم ہے۔ اپیل ممکنہ طور پر اس عمل میں بعد میں سنی جا سکتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی دلیل دی کہ اس دوران وارنٹ کو معطل کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular