Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

یمنی فوج کے میزائل حملے نے اسرائیل کی کمزوری و ناتوانی کو ثابت کردیا، حزب اللہ

بیروت : حزب اللہ نے تل ابیب کے خلاف یمن کے میزائل حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہےکہ اس حملے نے صیہونی حکومت کی کمزوری و ناتوانی کو ثابت کردیا ہے۔ نہایت دقت و باریکی سے انجام پانے والا یہ حملہ پیچیدہ عسکری حالات میں اپنے ہدف کو ٹھیک طرح سے نشانہ بنانے میں کامیاب رہا اور تمام میدانوں میں صیہونی حکومت کی کمزوری و ناتوانی کو ثابت کر دیا۔ حزب اللہ نے اپنے بیان میں زور دے کر کہا کہ یہ شجاعانہ فیصلہ جو یمن کی محترم قیادت نے کیا وہ تمام استقامتی محاذوں پر استقامتی محاذ کے عمومی اور متحدہ موقف کی حقیقی تعبیر ہے کہ فلسطین کی مظلوم قوم اور شجاع استقامت کی حمایت اس وقت تک جاری رہے گی جب تک نسل کشی اور صیہونی جرائم کا سلسلہ بند نہيں ہو جاتا۔

مزید پڑھیے

Most Popular