Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

دنیا تباہ کن گرمی کی جانب بڑھ رہی ہے، اقوام متحدہ

پیرس : اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں خبردار کرتے ہوئے کہاہےکہ دنیا تباہ کن گرمی کی طرف بڑھ رہی ہے، 3 سال سے بھی کم وقت رہ گیا ہے،کوئلہ جلانے کا عمل روکنا ہوگا، تیل و گیس کا استعمال بالترتیب 60 اور 70فیصد کم کرنا ہوگا، اقوام متحدہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے ماحولیاتی ماہرین نے خبردار کیا کہ کرہ ارض کو گرم کرنے والی کاربن آلودگی کے اضافے کو روکنے کے لیے انسانیت کے پاس3 سال سے بھی کم وقت ہے۔موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں اقوام متحدہ کے بین الحکومتی پینل کے سربراہ ہوسنگ لی نے کہاکہ ہم ایک دوراہے پر ہیں، ہم جو فیصلے ابھی کرینگے وہ ایک زندہ مستقبل کو محفوظ بنا سکتے ہیں،ہمارے پاس ٹولز اور معلومات ہیں کہ گرمی کو محدود کرنے کے لیےکیا اقدامات لینے کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular