Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

غزہ کی جنگ پورے خطے کو لپیٹ میں لے سکتی ہے ،انتونیو گوتریس

نیویارک: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے ایک بار پھر غزہ کی جنگ پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ انتونیو گوتریس نے حزب اللہ اسرائیل کشیدگی اور بحیرہ احمر میں انصار اللہ یمن کی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کیا۔انہوں نے کہاکہ غزہ جنگ علاقائی جنگ میں تبدیل ہوسکتی ہے۔ انہوں نے مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کے حملے جلتی پر تیل کی مترادف قرار دیے اور بین الاقوامی طاقتوں سے مطالبہ کیا کہ جنگ بندی کے لیے وہ جو کچھ کر سکتی ہیں کریں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular