Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

غزہ و لبنان کی جنگ حق و باطل کی جنگ ہے، خطبہ جمعہ تہران

تہران : تہران کے امام جمعہ آیت اللہ کاظم صدیقی نے کہا کہ آج صرف غزہ اور لبنان کی اسرائیلی رجیم کے ساتھ جنگ نہیں ہے بلکہ یہ دین اور بے دین اور حق و باطل کی جنگ ہے۔ تہران میں نماز جمعہ کے خطبوں میں کہا کہ آج کا مسئلہ ایرانی انقلاب نہیں بلکہ اسلامی انقلاب ہے۔ انقلاب کے بانیوں نے شروع سے کہا کہ یہ انقلاب امام زمانہ علیہ السلام کا انقلاب ہے۔ ہمارے عظیم شہداء نے اپنے خون سے اعلیٰ اقدار، قرآن، عزت، آزادی اور غیرت کو زندہ کیا، یہ خون اس ولایت کے طفیل ہے جو عصر غیبت میں فرزندان حضرت زہراء کو سونپ دی گئی ہے۔ امام جمعہ تہران نے کہا کہ حضرت زہرا (س) توحید اور ادیان کا جوہر ہیں۔ حضرت زہرا (س) کی زندگی کے ابعاد غیر معمولی ہیں اور ہمیں انہیں سمجھنے کے لئے بھرپور غور و فکر اور جد وجہد کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں دنیا کو بتا دہنا چاہیے کہ حضرت زہرا (س) ایک حقیقی رہنما کا کردار رکھتی ہیں۔ جیسا کہ امام خمینی (رح) نے فرمایا کہ اگر حضرت زہرا (س) مرد ہوتیں تو وہ یقیناً نبی ہوتیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular