Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

غاصب صیہونی فوج نے بچے سمیت مزید تین فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کردیا، 6 زخمی

نابلس : صیہونی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید تین فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ شہدا میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ جس کے بعد فوجیوں کے ہاتھوں شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ جنوبی مغربی کنارے میں بیت اللحم کے قریب حسین نامی گاؤں میں فورسز نے جھڑپ کے دوران 14 سالہ قصے حمامرہ کو گولی مار کرشہید کیا۔ صیہونی فوج نے الزام لگایا کہ نوجوان نے فورسز پر پیٹرول بم پھینکا، جس پر اسے گولی ماری گئی۔ غاصب فوجیوں نے نوجوان کی ہنگامی طبی امداد حاصل کرنے سے روک دیا، جس سے اس کی موت سے ہوئی ۔ فورسز نے رام اللہ شہر کے قریب سلواد گاؤں میں 20 سالہ فلسطینی نوجوان عمر الیان کو بھی گولی مار کر شہید کردیا۔ یہ نوجوان ان جھڑپوں کے دوران شہید ہوا جو صیہونی فورسز کے چھاپے کے بعد شروع ہوئی۔ چھاپے کے دوران 6 دیگر فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular