Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

امریکا نے ایران کی 14 نکاتی تجاویز کا جواب دے دیا، ایران

تہران : ایران نے کہاہےکہ امریکا نے ایران کے چودہ نکاتی منصوبے پر جواب دے دیا ہے۔ تہران اس جواب کا جائزہ لے رہا ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایک ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ امریکا نے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنا ردعمل تہران تک پہنچا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ صرف امریکا اور اسرائیل کی جانب سے خطے میں جاری جارحیت کو ختم کرنے پر مرکوز ہے اور اس میں ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق کوئی شق شامل نہیں۔ انہوں نے الجزیرہ سمیت بعض میڈیا رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جوہری سرگرمیوں کی پندرہ سال کیلئے معطلی یا آبنائے ہرمز میں مشترکہ کارروائی جیسے دعوے بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایران کی فوری ترجیح خطے میں جنگ کا خاتمہ ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular