Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

یمن کے مسئلے پر امریکہ نے چین سے مدد مانگ لی

صنعا: یمنی بحریہ کی بھرپور مزاحمت سے تنگ امریکہ نے بحیرہ احمر میں جنگ کے خاتمے کیلئے چین سے مدد مانگ لی ہے
فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی مشیر سلامتی جیک سیلوان نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی خارجہ امور کے سربراہ سے ملاقات کی ہے۔ واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات میں امریکہ نے یمنی حکومت اور ایران سے بحیرہ احمر کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے بات چیت کی اپیل کی۔ چین کے دونوں ممالک سے بہترین تعلقات ہے۔ چین نے غزہ کے قتل عام کے فوری خاتمے پر زور دیا۔رپورٹ کے مطابق بحیرہ احمر میں تجارت کو محفوظ بنانے پر دونوں ملکوں نے اصولی اتفاق کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular