Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

امریکا واضح طور پر پاکستان سے فاصلہ اختیار کر چکا ہے، سابق امریکی فوجی سربراہ کا اعتراف

واشنگٹن : سابق امریکی فوجی سربراہ مائیک میولن نے تسلیم کیاہے کہ امریکا واضح طور پر پاکستان سے فاصلہ اختیار کر چکا ہے کیونکہ وہ چین کی چھتری تلے جاتا جارہا ہے۔ چین کے عالمی مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے یہ قربت چین کیلئے بہتر ہے کیونکہ بیجنگ ایسا پڑوسی چاہے گا جو امریکا کے بجائے ان کے قریب ہو۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مذکورہ وجوہات کی بنا پر پاکستان اور امریکا کے تعلقات کچھ وقت سے مشکلات کا شکار ہیں۔ سقوط کابل میں پاکستان کے کردار کے حوالے سے کیے گئے ایک سوال کے جواب میں ایڈمرل میولین نے کہا کہہ بطور امریکی آرمی چیف میں نے کانگریس کو بتایا تھا کہ پاکستانی خفیہ ادارے افغانستان میں فعال ہیں۔ اور میں اب بھی سمجھتا ہوں کہ دونوں طرف رابطے ہیں۔

واشنگٹن : سابق امریکی فوجی سربراہ مائیک میولن نے تسلیم کیا ہے کہ امریکا واضح طور پر پاکستان سے فاصلہ اختیار کر چکا ہے کیونکہ وہ چین کی چھتری تلے جاتا جارہا ہے۔ چین کے عالمی مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے یہ قربت چین کیلئے بہتر ہے کیونکہ بیجنگ ایسا پڑوسی چاہے گا جو امریکا کے بجائے ان کے قریب ہو۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مذکورہ وجوہات کی بنا پر پاکستان اور امریکا کے تعلقات کچھ وقت سے مشکلات کا شکار ہیں۔ سقوط کابل میں پاکستان کے کردار کے حوالے سے کیے گئے ایک سوال کے جواب میں ایڈمرل میولین نے کہا کہہ بطور امریکی آرمی چیف میں نے کانگریس کو بتایا تھا کہ پاکستانی خفیہ ادارے افغانستان میں فعال ہیں۔ اور میں اب بھی سمجھتا ہوں کہ دونوں طرف رابطے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular