Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

امریکا کو آزاد خارجہ پالیسی بنانے والا وزیراعظم پسند نہیں، عمران خان

کہوٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا کو ایسا وزیراعظم پسند نہیں آیا جو آزاد خارجہ پالیسی لے کر آیا، ہم کسی سے دشمنی نہیں چاہتے نہ ہی غلامی چاہتے ہیں۔ کہوٹہ میں انتخابی جلسہ سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ میں نے امریکا کو کہا کہ ہم جنگ میں آپ کے ساتھ شرکت نہیں کریں گے، انہوں نے کہا کہ ایک وقت تھا لوٹوں کو چھانگا مانگا لے جاتے تھے، مگر لوٹے یہ نہیں جانتے کے وقت بدل گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیوٹرلز کے ساتھ میری کوئی لڑائی نہیں میں نے کون سی ریڈ لائن عبور کی ہے‘اس لڑائی میں صرف ملک کمزور ہو گا، نیوٹرلز سے بات ہوئی تو ایک ہی موقف ہوگا فری اینڈ فیئر الیکشن ہو‘ چوروں سے کبھی اتحاد نہیں کروں گا‘ حکومت گرفتار کرنا چاہتی ہے تو کر لے کوئی ڈر نہیں‘ پیپلز پارٹی کے ساتھ بیٹھنے سے ہزار درجے بہتر ہے میں اپوزیشن میں بیٹھ جاؤں ‘ کسی بیرونی اور اندرونی طاقت کے ذریعے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں‘پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ دونوں ہی ملک میں آزاد اور منصفانہ انتخابات نہیں چاہتے‘‘لاہور میں بیٹھے ایک آدمی کا مشن ہے کسی طرح چوروں کو الیکشن جتوا دیں‘ نامعلوم نمبر سے دھمکیاں دی جا رہی ہیں، لاہور والے کو بتا رہا ہوں جو مرضی کر لو تم صرف خود کو ذلیل کرو گے‘دھاندلی کے باوجود ضمنی الیکشن کے نتائج آئینگے تو حمزہ واپس جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular