Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

ویانا مذاکرات میں التوا کا براہ راست ذمہ دار امریکا ہے، ایران

تہران : ایران نے ویانا مذاکرات میں التوا کا براہ راست ذمہ دار امریکا کو قرار دیدیا۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے جوہری معاہدے کے احیا کیلئے ویانا میں جاری مذاکرات کو ملتوی کرنے کا ذمہ دار امریکا کو ٹہراتے ہوئے کہا ہے کہ تہران ایک اچھے اور پائیدار معاہدے کے لیے تیار ہے۔عمانی وزیرخارجہ بدر البوسیدی کے ساتھ فون پر بات چیت کے دوران حسین امیر عبداللہیان نے ایرانی افراد اور کمپنیوں پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے پر تنقید کی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ایران ایک اچھے اور پائیدار معاہدے کے لیے تیار ہے، لیکن اب تک امریکی اپنے بعض ضرورت سے زیادہ مطالبات کی وجہ سے مذاکرات کو ملتوی کرنے کا براہ راست ذمہ دار ہے۔ فون پر بات چیت کے دوران امیر عبداللہیان اور البوسیدی نے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا، جس میں سعودی عرب کی قیادت میں فوجی اتحاد کے درمیان اقوام متحدہ کی ثالثی میں ہونے والی حالیہ جنگ بندی بھی شامل ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular