Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

عرب امارات کا یمن کے جزیرہ سقطری میں اسرائیلیوں کو آباد کرنے کا منصوبہ

ابوظہبی : متحدہ عرب امارات نے یمن کے جزیرہ سقطری میں صیہونی فوجی افسران اور ماہرین کے لئے رہائشی مکانات بنانے پر کام شروع کر دیا ہےتاکہ یمن کے اس جزیرے میں مشترکہ فوجی انٹیلیجنس ٹھکانے قائم کئے جا سکیں۔رپورٹ کے مطابق گذشتہ کئی ہفتوں کے دوران سیاحوں کی شکل میں اسرائیل کے دسیوں گھرانے جزیرہ سقطری میں منتقل ہوئے ہیں اس سے قبل متحدہ عرب امارات سے وابستہ فوجیوں نے بھی سقطری کے ہوائی اڈے کو فوجی ائیرپورٹ میں تبدیل کرنے کا اقدام کیا تھا۔ عرب امارات کے اس اقدام کا مقصد جزیرہ سقطری میں صیہونی حکومت کی فوجی موجودگی کو بڑھانا ہے اور اس طرح سے یہ غاصب صیہونی حکومت جزیرہ سقطری کو جاسوسی کے اپنے ایک اڈے میں تبدیل کرنے کی کوشش کررہی ہے تاکہ سمندری راستوں پر اس کا تسلط ہو سکے۔ عرب امارات بھی یمن کے اس جزیرے کو جہازرانی کے بین الاقوامی راستوں کو کنٹرول کرنے کے لئے اپنے ایک ذریعے کی حیثیت سے استفادہ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular