Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

آبنائے ہرمز مکمل طور پر ایرانی افواج کے کنٹرول میں ہے، ایرانی فوج

تہران : ایران کے مرکزی ہیڈکوارٹر خاتم الانبیاء کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز مکمل طور پر ایرانی مسلح افواج کے کنٹرول میں ہے۔ کسی بھی غیر ملکی فوجی مداخلت یا جہاز رانی میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کا فوری جواب دیا جائے گا۔
ایران کے مرکزی فوجی کمانڈ ہیڈکوارٹر خاتم الانبیاء نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تمام تجارتی جہازوں، مال بردار کشتیوں اور تیل بردار ٹینکروں کو مخصوص بحری راستوں سے گزرنے اور ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ سے اجازت حاصل کرنے کی پابندی ہو گی۔ ایرانی فوجی قیادت نے خبردار کیا کہ مقررہ ضوابط کی خلاف ورزی جہازوں کی محفوظ آمدورفت کو سنگین خطرات سے دوچار کرسکتی ہے۔
امریکا اور اس کے ان اتحادی ممالک کے جہازوں پر پابندیاں برقرار ہیں جنہوں نے ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جارحیت میں شرکت کی یا اس کی حمایت کی تھی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular