Fri Oct 16, 2026

ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے

روزانہ کی خبریں

حماس کو غیر مسلح کرنے کا بیان حواس باختگی کی دلیل ہے، عزت الرشق

غزہ : حماس کے اعلیٰ رہنما عزت الرشق نے نیتن یاہو کی جانب سے فلسطینی مقاومتی تنظیم کو غیر مسلح کرنے کے اعلان کو حواس باختگی کی دلیل قرار دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں عزت الرشق نے کہا کہ صہیونی وزیراعظم کو داخلی اور بیرونی دباؤ کا سامنا ہے جس کی وجہ سے حماس کے خلاف بیانات دے رہے ہیں۔ نتن یاہو اندرونی بحران پر قابو پانے میں مکمل ناکام ہیں۔
اسرائیلی وزیراعظم کو مصر اور قطر کی پیشکش پر جنگ بندی کی تجویز مسترد کرنے کی وجہ سے اندرونی اور بیرونی سطح پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ حماس نے جنگ بندی کی پیشکش پر مثبت جواب دیا تھا تاہم صہیونی حکومت نے توقعات کے برعکس رفح پر حملہ کردیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular