Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

یوکرین کی صورتحال امریکا کے حامیوں اور اسرائیل سے روابط برقرار کرنے والوں کیلئے درس عبرت ہے، حزب‌ اللہ

بیروت : حزب‌ اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ نبیل قاووق نے یوکرین کی صورتحال کو امریکا کے حامیوں اور اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کرنے والے عرب ممالک کیلئے درس عبرت قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لبنان میں امریکا کے آلہ کاروں کو یوکرین کی صورتحال سے سبق لینا چاہئیے اس لئے کہ امریکا اپنے حامیوں اور آلہ کاروں کو جنگ کیلئے ورغلاتا ہے اور جنگ چھڑ جائے تو وہ دور سے اس کا نظارہ کرنے لگتا ہے اور انھیں ان کے حال پر چھوڑ دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ استقامت کی طاقت و توانائی میں اضافہ ہوا ہے اور اس وقت اس کی پوزیشن نمایاں ہے اور حسان ڈرون نے دشمن کو متحیر کردیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular