Fri Oct 16, 2026

ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے

روزانہ کی خبریں

غزہ کی صورتحال مایوس کن و المناک ہوچکی ہے، اقوام متحدہ

جنیوا : اقوام متحدہ نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے اور غزہ کی صورتحال کو مایوس کن و المناک قرار دیا ہے. اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بحالی و امداد انروا کے سربراہ فلیپس لازارینی نے کہا ہے کہ دنیا کو معلوم ہونا چاہئے کہ غزہ میں بھی انسان رہتے ہیں جو زندگی اور بہتر مستقبل کے خواب سجاتے ہیں۔ افسوس کے اس وقت غزہ میں تباہ حال عمارتوں اور سسکتی زندگیوں کے سوا کچھ بھی نہیں بچا ہے۔ فلیپس لازارینی نے کہا کہ غزہ میں ہر طرف بس تباہی اور موت ہے۔ غزہ میں بھوک اور بیماریاں اسرائیلی بموں کی طرح ہی فلسطینیوں کی زندگیاں نگل رہی ہیں۔ رفح آپریشن کے بعد فلسطینیوں کے مسائل اور بڑھ گئے ہیں۔ جنگ بندی کی اشد ضرورت ہے اور جنگ بندی کے بعد بھی شاید کئی دہائیوں تک غزہ جنگ کے اثرات سے باہر نہیں نکل سکے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular