Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

آبادکاروں کے حملے منظم منصوبے کا حصہ ہیں، ترجمان محمود عباس

رام اللہ : فلسطینی صدر محمود عباس کے ترجمان نبیل ابو ردینہ نے کہاہے کہ مغربی کنارے میں آباد کاروں کا تشدد صیہونی حکومت کے تصادم کو ہوا دینے کے منظم منصوبے کا حصہ ہے ۔ نبیل ابو ردینہ نے کہاہے کہ شمالی مغربی کنارے میں صیہونی فوج کے مسلسل چھاپوں، فوجی چوکیوں اور دروازوں کے ذریعے علاقے کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے اور آباد کاروں کے حملوں کی سرکاری سرپرستی کے ذریعے تصادم کو ہوا دی جارہی ہے۔ جس کے نتائج کی ذمہ دار صیہونی حکومت ہوگی۔ انہوں نے امریکی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر مداخلت کرے اور اسرائیل پر اپنی فوج اور آباد کار ملیشیاؤں کے جرائم کو روکنے کے لیے دباؤ ڈالے۔ انہوں نےخبردار کیا کہ اگر ان جرائم پر روک نہ لگائی گئی تو خطے کو مزید خطرناک صورت حال کا سامنا کرنا پڑے گا جس کے نتائج سب کو بھگتنا ہوں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular