Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

ایران اور امریکا کے درمیان بلواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور بھی مثبت اور تعمیری رہا

روم : اٹلی کے دارالحکومت روم میں ایران اور امریکا کے درمیان بلواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور بھی مثبت اور تعمیری رہا۔امریکا اور ایران نے ہفتے کو عمان میں مذاکرات کے تیسرے دور پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں ممالک کے ماہرین بدھ سے تکنیکی مذاکرات شروع کریں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک بعض اصولوں اور اہداف پر بہتر مفاہمت تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ اگلے ہفتے تکنیکی سیشنز کے بعد ہم کسی معاہدے تک پہنچنے کے امکان کا فیصلہ کرنے کے لیے بہتر پوزیشن میں ہوں گے۔ ہم اب بھی احتیاط کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ عباس عراقچی نے کہا کہ معاہدے میں ایٹمی توانائی ایجنسی موثر کردار ادا کرسکتی ہے۔ کیونکہ ایجنسی جوہری معاملے میں ایران کے وعدوں کی تصدیق اور نگرانی کی ذمہ دار ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular