Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

عوام پر مسلط حکمران طاقت کی سیاست کر رہے ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس

اسلام آباد : سربراہ مجلس وحدت مسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہےکہ پاکستان کے عوام پر مسلط حکمران طاقت کی سیاست کر رہے ہیں۔ طاقت و اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے ظالم ہیں ۔ ہمارے حکمران خوفزدہ اور ہارا ہوا لشکر ہیں ان کے پشت پناہ بھی ناکام ہو چکے ہیں ہم روز اول سے مظلوم کے حامی ہیں۔ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہاکہ پاکستان کے نوے فیصد عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ان شاءاللہ بہت جلد عدل و انصاف کا سورج طلوع ہو گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular