Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

ہمارے خلاف فوجی جارحیت کے مکمل ختم ہونے تک ردعمل جاری رہے گا، عراقچی

تہران : ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہاہے کہ امریکا سے صرف ایک فون کال سفارت کاری کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ اگر صدر ٹرمپ واقعی سفارت کاری پر یقین رکھتے ہیں اور اس جنگ کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو اگلے اقدامات فیصلہ کن ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کو اپنے حملے بند کرنے چاہییں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ اسرائیل کو اپنے حملے بند کرنے چاہییں۔ ہمارے خلاف فوجی جارحیت کے مکمل ختم ہونے تک ہمارا ردعمل جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری طاقتور مسلح افواج دنیا پر واضح کر رہی ہیں کہ تل ابیب میں پناہ گاہوں میں چھپے جنگی مجرم اپنے جرائم کی سزا سے بچ نہیں سکیں گے۔ مزید کہا کہ ہم بزدلوں کو اس وقت تک مارتے رہیں گے جب تک اس بات کو یقینی نہ بنالیں کہ وہ اب ہمارے لوگوں پر گولیاں نہیں چلائیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular