Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

نئی جارحیت کا جواب پہلے سے زیادہ شدید اور تباہ کن ہوگا، جنرل شکارچی

تہران : ایران کے سینئر فوجی ترجمان ابوالفضل شکارچی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی نئی جارحیت کا جواب پہلے سے زیادہ شدید اور تباہ کن ہوگا۔
بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل دھمکیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی نئی فوجی کارروائی کے نتائج واشنگٹن کے لیے انتہائی سنگین ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اگر اپنی ناکامیوں کی تلافی کے لیے دوبارہ کوئی حماقت کرتا ہے تو اسے مزید سخت اور تباہ کن جواب دیا جائے گا۔ ابوالفضل شکارچی کے مطابق ایران کے خلاف نئی جارحیت کی صورت میں امریکی فوج اور اس کے اثاثوں کو نئے، جارحانہ اور طوفانی نوعیت کے حملوں کا سامنا ہوگا۔ امریکا خود اپنے پیدا کردہ دلدل میں مزید دھنس جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular