Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

یرغمالیوں کی رہائی مستقل جنگ بندی اور فلسطینی ریاست کے قیام سے مشروط ہے، حماس

غزہ : حماس نے نئی جنگ بندی تجویز کو پرانی ناقابل قبول تجاویز کا تسلسل قرار دے دیا۔ حماس کے ترجمان کے مطابق قیام امن کیلئے صدر بائیڈن کی تجاویز پر مثبت غور کے لیے تیار ہیں۔حماس نے ہمیشہ بات چیت کا دروازہ کھلا رکھا ہے اگر مکمل جنگ بندی کی گارنٹی دی جاتی ہے اور غزہ میں دربدر ہونے والوں کو ان کے گھروں میں واپسی کی اجازت دی جاتی ہے تو وہ جنگ بندی پر غور کرنے کے لیے تیار ہے۔حماس کے جاری اعلامیے کے مطابق یرغمالیوں کی رہائی مستقل جنگ بندی اور فلسطینی ریاست کے قیام کے ٹائم فریم سے مشروط ہے۔ حماس شہدا کے لہو کا سودا نہیں کرے گی۔ ادھر اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ نئی جنگ بندی تجویز کا مطلب جنگ کا خاتمہ نہیں ہے۔ اسرائیل مکمل امن چاہتا ہے اور یہ حماس کے خاتمے کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ہم ایسا غزہ دیکھنا چاہتے ہیں جہاں حماس نہ دوبارہ طاقت حاصل کرسکے نہ حکومت سنبھال سکے۔ اپنے اہداف کے حصول سے قبل غزہ میں مکمل جنگ بندی ناممکن ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular