Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

اہل تشیع کے مسائل حل کئے جائیں گے، وزیرداخلہ کی اسلامی تحریک کے وفد کو یقین دہانی

اسلام آباد: اسلامی تحریک کے اعلیٰ سطح کے وفد نے مرکزی جنرل سیکریٹری علامہ شبیر حسن میثمی کی زیر قیادت وزیر داخلہ رانا ثنااللہ سے ملاقات کی اور عزاداری کی راہ میں حائل مشکلات، مقدمات اور دیگر مسائل سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں تمام مسائل کو باہمی مشاورت اور رابطوں کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیر داخلہ نے محرم الحرام کے دوران امن امان کو یقینی بنانے اور مسائل کے حل کے حوالے سے مثبت پیش رفت کی یقین دہانی کرائی۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران امن وامان یقینی بنانے کیلئے تمام مذہبی رہنماؤں سے مشاورت کی جائیگی۔ وفد میں اسلامی تحریک کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی، مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری علامہ ناظر تقوی،زاھد علی آخوند زادہ اور دیگر حضرات شریک تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular