Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری وعدہ معاف گواہ بن گئے

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان ان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے۔ اعظم خان اپنی روپوشی ختم کرکے سامنے آگئے اور مجسٹریٹ کے سامنے بیان ریکارڈ کرادیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سائفر سوچی سمجھی سازش تھی، سیاسی مقاصد کے لیے ڈرامہ رچایا گیا۔
وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے سرکاری راز افشا کرنے کا جرم کیا ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ نو مئی والے جتھے کو قانون کے کٹہرے میں لاکر سزا دینا ضروری ہے۔ اعظم خان کا بیان ناقابل تردید ثبوتوں کی تائید ہے۔ اس سارے جرم میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی شریک ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular