Fri Oct 09, 2026

مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی

روزانہ کی خبریں

دوحہ دفاعی نمائش میں پاسداران انقلاب اسلامی کی موجودگی سے امریکا میں کھلبلی

واشنگٹن : قطر میں دوحہ ڈیفنس شو میں ایرانی فوجی حکام بالخصوص پاسداران انقلاب اسلامی کی موجودگی نے امریکی حکام میں کھلبلی مچادی۔ امریکا کا کہنا ہے کہ وہ قطر میں ایرانی فوج کی موجودگی پر پریشان ہے۔ ایران نے 21 سے 23 مارچ تک جاری رہنے والی بین الاقوامی سمندری دفاعی نمائش اور کانفرنس میں میزائلوں، فضائی دفاعی ہتھیاروں کے نظام اور بحری جہازوں کے ماڈلز کی نمائش کی۔ دوحہ میں ایرانی سفیر حمید رضا دہقانی نے ایرانی بوتھ کی تصاویر پوسٹ کیں اور ایرانی موجدوں اور تکنیکی ماہرین کا ان کی کامیابیوں پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے لکھا کہ ہم دنیا کو بندوق کی نال سے نہیں دیکھتے۔ تاہم اپنے دفاع کے لیے ہم طاقت کے تمام اوزار تیار کرتے ہیں، اور ہتھیار ان میں سے ایک ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular