Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

پارلیمانی کمیٹی نے انتخابی اصلاحات کو حتمی شکل دیدی

اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی نے انتخابی اصلاحات کو حتمی شکل دیدی اور سیاسی جماعتوں نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترامیم پر اتفاق کرلیا۔ وزارت قانون دو روز میں انتخابی اصلاحات مسودے کو حتمی شکل دے گی۔ کمیٹی حتمی مسودہ تیار کر کے ارکان کو بھیجے گی۔ جو پارٹی مشاورت سے مسودہ پر اپنی حتمی رائے سے آگاہ کریں گے۔ پارلیمانی کمیٹی نے اُمیدواروں کیلئے عام انتخابات میں نئے کاغذات نامزدگی اور ضابطہ اخلاق کی بھی منظوری دیدی۔ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 کو آئندہ ہفتے سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور کیا جائیگا۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام ترامیم پر اتفاق ہو گیا، کاغذات نامزدگی میں کچھ تبدیلیاں کر کے درست کر دیا گیا، پرسوں تک مسودہ کا ڈرافٹ ارکان کو بھجوا دیا جائے گا، الیکشن ایکٹ میں ترامیم پر الیکشن کمیشن آن بورڈ ہے، اوورسیز پاکستانیوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے ووٹ کی سہولت میسر نہیں ہوگی۔

مزید پڑھیے

Most Popular