Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

لبنان پر اسرائیلی حملے شہداء کی تعداد 558 ہوگئی

بیروت :صیہونی فوج نے درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنونی لبنان میں خواتین، بچوں اور عام شہریوں کی لاشوں کے ڈھیر لگادئے۔ فضائی حملوں میں شہدا کی تعداد ساڑھے پانچ سو سے تجاوز کرگئی۔ صیہونی فضائیہ نے دوسرے دن بھی جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر حملے جاری رکھے اور سو سے زائد مقامات کو نشانہ بنایا۔ حملوں میں سینکڑوں عمارتیں تباہ ہوگئیں یا انہیں نقصان پہنچا۔ حملوں کا دائرہ مشرقی لبنان تک وسیع کردیا گیا ہے۔ اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے حزب اللہ کے ٹھکانوں پر گیارہ سو سے زائد حملے کئے۔ اسرائیلی دعوے کے برعکس حملوں کا زیادہ تر نشانہ عام شہری بنے ہیں۔ مرنیوالوں میں پچاس بچے اور ساٹھ سے زیادہ خواتین شامل ہیں۔
اسرائیلی حملوں کے باعث جنوبی لبنان سے ہزاروں افراد محفوظ علاقوں کی طرف نقل مکانی کررہے ہیں جبکہ سینکڑوں خاندان شام میں داخل ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular