Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ کے شدید حملے، اربعین آپریشن میں ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 22 ہوگئی

بیروت : حزب اللہ نے اسرائیل پر شدید حملے کئے ہیں۔ حزب اللہ نے اسرائیل کے شمال میں صفد شہر سے 12 کلو میٹر دور فضائی دفاعی اڈے کو راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے۔ راکٹوں کی بارش ہونے کے بعد صفد شہر اور بیریا ٹاؤن میں بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی۔ بیریا کے جنگل میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ جنگل میں آگ بجھانے کا کام جاری ہے۔ حزب اللہ نے اسرائیل کے زیرِ قبضہ صفد شہر پر ائیربیس اور اطراف کے علاقوں پر بھی راکٹ داغے۔
ادھر بائیس اگست کو اربعین آپریشن کے دوران غلیلوت میں اسرائیلی انٹیلی جنس یونٹ کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ لبنانی ویب سائٹ المیادین کے مطابق اس حملے میں ہلاک صیہونی فوجیوں کی تعداد بائیس ہوگئی جبکہ چوہتر سے زائد فوجی زخمی ہوئے۔ حزب اللہ نے اربعین آپریشن کو نہایت کامیاب قرار دیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular