Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد سی آئی اے کی نرم بغاوت ہے، امریکی تجزیہ کار

واشنگٹن : امریکی مصنف اور سیاسی مبصر ڈینیئل پیٹرک ویلچ نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی جمہوری طور پر منتخب حکومت گرانے کے لیے بائیڈن انتظامیہ کی مہم کامیاب ہو گئی ہے۔ انہوں نے عمران خان کی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کو امریکی سی آئی اے کی نرم بغاوت سے تعبیر کرتے ہوئے اسے دنیا میں سی آئی اے کے گندے ہاتھوں کے ملوث ہونے کی ایک مثال قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ آپ جانتے ہیں کہ میرا مطلب ہے، خان نے ابھی تک واقعی کچھ نہیں کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ آپ کو یاد رکھنا ہوگا کہ یہ ایک عالمی جنگ ہے۔ وہ ہر جگہ کام کر رہے ہیں۔ انہیں گزشتہ ہفتے ہنگری میں گہری چوٹ لگی۔ وہ فرانس کے الیکشن کے بارے میں فکر مند ہیں کہ لی پین کو ممکنہ طور پر ان کی خواہش سے زیادہ ووٹ ملیں گے۔ مبصر نے کہا کہ عمران خان آزادانہ کام کرنے جا رہے تھے۔یاد رکھیں بدعنوانی عدم استحکام کا باعث ہے اور سی آئی اے اس کا اچھا استعمال کر سکتی ہے۔ یہ چین کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات میں خلل ڈالنے اور سست کرنے کے لیے ان کے لیے خلا تلاش کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بالکل واضح ہیں کہ ان کا سی آئی اے کے لیے سرحد پار تربیتی مشقیں کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ جن کے پاس افغانستان سے نکالے جانے کے بعد گندے کام کرنے کے لیے کوئی ٹھکانہ نہیں ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular