Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

ثالث اور ضامن اسرائیلی حملے روکنے میں ناکام رہے ہیں، حماس

حماس نے غزہ میں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ اسرائیلی حملے ثبوت ہیں کہ جنگ بندی کے ثالث اور ضامن دشمن کے جرائم کو لگام دینے میں بری طرح ناکام رہے ہیں۔ حماس کے ترجمان حاذم قاسم نے ایک بیان میں تازہ واقعات کو صیہونی ریاست کی خونی جارحیت اور مکمل جنگی جرائم قرار دیا اور واضح کیا کہ یہ اس خونی روش اور بے مثال فسطائیت کی عکاسی ہے جو نتائج کی پرواہ کیے بغیر پوری دنیا کی آنکھوں کے سامنے برتی جا رہی ہے۔ حماس نے عالمی برادری اور تمام متعلقہ فریقوں سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی عوام کے تحفظ کے لیے فوری حرکت میں آئیں اور قابض اسرائیل کی حکومت پر دباؤ ڈالیں کہ وہ سیز فائر معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular