Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

جبری گمشدگی کے معاملے پر تاخیری حربے، کابینہ کمیٹی کی ایک اور نشست بے نتیجہ

اسلام آباد : جبری گمشدگی اور لاپتہ افراد کے حوالے سے کوئی بھی حکومت کچھ بھی کرنے کوتیار نہیں اس معاملے کو مسلسل تاخیری حربوں کاشکار کیاجارہا ہے کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے ایک بار پھر معاملے کی سنجیدگی کو مدنظر رکھتے ہوئے لاپتہ افراد کے معاملے کو جلد حل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔کمیٹی کا دوسرا اجلاس وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت ہواجس میں فیصل سبزواری‘شازیہ مری کے علاوہ سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے خصوصی طور شرکت کی۔فیصل سبزواری اور فرحت اللہ بابر نے لاپتہ افراد کے معاملے کو حل کرنے کے لیے اپنی تجاویز دیں۔کمیٹی کا اگلا اجلاس 14 جولائی بروز جمعرات 3 بجے منعقد ہو گا ۔
کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ،لاپتہ افراد سے متعلق کام کرنے والے ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹس، انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندوں اور ریاستی اداروں کے نمائندوں‘آمنہ مسعود جنجوعہ ،سینیٹر طاہر بزنجو اور عوامی نیشنل پارٹی سے امیر حیدر خان ہوتی سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کی شرکت کو یقینی بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular