Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

حکومت دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کو شکست دے گی، بشارالاسد

دمشق : شام کے صدربشار الاسد نے کہا ہے کہ باغیوں کے حملے کتنے ہی تیز کیوں نہ ہوں شام انھیں شکست دینے کے قابل ہے۔ ان کا ملک اپنے استحکام اور علاقائی سالمیت کا دفاع کرے گا۔ حکومت دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کو شکست دے گی۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زائد سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے بشار الاسد نے کہا کہ شام اپنے اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر دہشت گرد تکفیریوں کو شکست دے گا۔ شام میں تکفیری دہشت گردوں کو شکست دینے کے لئے پوری طاقت کے ساتھ آپریشن کیا جائے گا۔ اس موقع پر عرب امارات کے صدر نے کہا کہ ابوظہبی شام کی خودمختاری اور سالمیت کے تحفظ کی مکمل حمایت کرتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular