Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

فلسطین اور یوکرین بحران پر عالمی ردعمل دہرے معیار کی واضح مثال ہے، اسپیکر عرب پارلیمان

جکارتہ : عرب پارلیمان کے اسپیکر عادل عسومی نے مسئلہ فلسطین اور یوکرینی بحران سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر دہرے معیارات پر تنقید کرتے ہوئے بین الاقوامی انصاف کے حصول کے لیے تمام مسائل سے نمٹنے کے لیے متحد عالمی معیارات پر زور دیا۔ عسومی نے انڈونیشیا میں بین الپارلیمانی یونین کی ایک سو چوالیسویں اسمبلی سے پہلے اپنی تقریر میں کہا کہ روس یوکرین بحران کی موجودہ پیش رفت کی وجہ سے دنیا نے بغاوت کر دی ہے اور یقینا ہم کسی ملک پر چڑھائی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے حق میں نہیں ہیں۔ کسی بھی ملک کی خودمختاری کو پامال کرنے کی مخالفت کرتے ہیں لیکن ہم اس بات پر زور دینا چاہیں گے کہ فلسطینی عوام وقت کے ساتھ ساتھ انتہائی نفرت انگیز قبضے کا نشانہ بنتے رہے۔ 7 دہائیوں سے فلسطینی ریاستی جبر کا شکار ہیں اور دنیا نے انہیں تنہا چھوڑ یا۔عسومی کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام کے مسئلے پر بین الاقوامی ردعمل اور روس یوکرین بحران کی پیش رفت دہرے معیار کی واضح مثال ہے ۔

مزید پڑھیے

Most Popular