Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

شام کے مستقبل کا اختیار صرف شام کے عوام کو ہے، ایران

تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقایی نےکہاہےکہ ایران شام کی سالمیت اور خود مختاری کا احترام کرتا ہے، شام کے مستقبل کا اختیار صرف شام کے عوام کو ہے۔ فوجی تنازعات کا خاتمہ، دہشتگرد کارروائیوں کو روکا جائے، شام کے سیاسی تصفیے کیلئے ایران عالمی میکنزم کی حمایت جاری رکھے گا۔ وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ ایران اور شام کے درمیان دوستانہ تعلقات جاری رہنے کی توقع ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقایی نے کہا کہ شام میں ایرانی سفارتخانے کے تمام عملہ، بشمول سفیر، خیریت سے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے عملے کی سیکیورٹی اور حفاظت کو یقینی بنانے کےلیے ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کی گئی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular