Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

ریلیوں میں عوام کی بھرپور شرکت حکومت اسلامی پر اعتماد کا اظہار ہے، ولی امر المسلمین

تہران: ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے انقلاب کی سالگرہ پر عوامی ریلیوں میں تاریخی ٹرن آؤٹ پر ایرانی قوم کی تعریف کی ہے۔ مشرقی آذربائیجان صوبے سے تعلق رکھنے والے گروپ سے خطاب میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ شدید سردی کےدوران عوام کی بڑی تعداد اسلامی جمہوریہ پر ایمان کی وجہ سے سڑکوں پر آئی۔ یہ تاریخی دن تھا۔ لوگوں نےلفظی طور پر پورے ملک میں ایک تاریخ رقم کردی۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام کے جذبہ ایمانی اور بصیرت نے دشمن کا پروپیگنڈہ، اشتعال انگیزیاں، سرد موسم اور ملک کے کچھ حصوں میں صفر سے نیچے درجہ حرارت، سب کچھ نظر انداز کردیا۔ انہوں نے کہاکہ لوگوں کا ٹرن آؤٹ بہت سے حقائق کو ظاہر کرتا ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای نے اس بات پر بھی زور دیا کہ قوم نے ریلیوں میں شرکت کے ذریعے اسلامی اسٹیبلشمنٹ کے لیے اپنی مکمل حمایت کا پیغام پہنچایا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular