Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

وزیر خارجہ سرکاری دورے پر چین روانہ، افغان ٹرائیکا پلس اجلاس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 3 روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے جہاں وہ افغانستان سے متعلق ٹرائیکا پلس اجلاس میں شرکت کریں گے۔ شاہ محمود قریشی اپنے چینی ہم منصب وانگ ژی کی دعوت پر چین گئے ہیں، وزیرخارجہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے تیسرے اجلاس میں شرکت کریں گے جس میں افغانستان اور خطہ میں امن کے لیے مشترکہ کوششوں پرغورو حوض کیا جائے گا۔ شاہ محمود قریشی اجلاس میں امن سے متعلق پاکستانی موقف بھی اجاگر کریں گے۔
شاہ محمود قریشی کی چین میں ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر کے علاوہ روسی ہم منصب سرگئی لاروف کے ساتھ بھی ملاقاتیں شیڈول ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular