Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

پاکستان میں بھی اومی کرون کا پہلا مشتبہ کیس سامنے آگیا، کراچی کی خاتون میں وائرس رپورٹ

کراچی : دنیا بھر میں پھیلے کورونا کا خطرناک ویرینٹ اومی کرون کا پہلا مشتبہ کیس پاکستان میں بھی رپورٹ ہوا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق اومی کرون کا کیس کراچی کے ایک نجی اسپتال میں رپورٹ ہوا۔ متاثرہ خاتون کورونا پازیٹو ہیں اور انہیں نجی اسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔متاثرہ خاتون کی ٹریول ہسٹری معلوم کی جا رہی ہے،خاتون کی کانٹیکٹ ٹریسنگ کی بھی کوشش کی جا رہی ہے۔ پارلیمانی سیکریٹری صحت قاسم سومرو کا کہنا ہے کہ اومی کرون ویرینٹ کا پاس پہلا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، متاثرہ خاتون کے رشتے داروں اور ملنے والوں کا کورونا ٹیسٹ ہو گا۔ انٹرنیشنل فلائٹس کھلی ہونے کے باعث اومی کرون ویرینٹ کا ہونا ظاہر تھا، عالمی سطح پر اومی کرون کے بعض کیسز میں پی سی آر ٹیسٹ پازیٹو نہیں تھے۔ کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ بہت زیادہ تغیر پزیر ہے جبکہ ہمارے پاس پی سی آر کٹس ڈیلٹا ویرینٹ پر فوکسڈ ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular